پٹرول بم تیار،یکم مارچ سے قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پٹرول بم تیار،یکم مارچ سے قیمتیں بڑھنے کاامکان ہے۔
،ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافہ 6 روپے 80 پیسے لٹر تک ہو سکتا ہے،تجاویز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 13 پیسے لٹر اضافہ متوقع ہے ،نئی قیمت 263 روپے 30 پیسے لٹر ہو سکتی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے لٹر اضافے کا امکان ہے۔


















