کراچی:(بیورورپورٹ) رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ،دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ریلوے پولیس کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی سٹیشن پر کھڑی تھی ،خاتون نے بچی کو جنم دے دیا،ٹرین میں سفر کرنےوالے ڈاکٹر نے خاتون کو طبی مدد فراہم کی۔
رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

















