اسلام آباد(بیورورپورٹ)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی،الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے واپس لیا ،10 جنوری کو جاری آرڈیننس کے ذریعے بلدیاتی ڈھانچہ انتخابات کا طریقہ کار بھی تبدیل کردیا گیا ۔
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی،الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا
















