سڈنی:(مشرق نیوز)”الوداع عثمان خواجہ“خوشیوں بھرے کیرئیر کاآنسوﺅں کےساتھ اختتام،پاکستانی نژا د آسٹریلوی کرکٹرانٹرنیشنل کیریئر کے آخری میچ کو یادگار نہ بناسکے،سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری میچ میں عثمان خواجہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔
عثمان خواجہ بیٹنگ کرنے کےلئے میدان میں آئے تو انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا،کریز پر پہنچنے پر ساتھی کھلاڑی مارنس لبوشین نے گلے لگا کر استقبال کیا،عثمان خواجہ پہلی اننگز میں 17 اور دوسری اننگز میں صرف 6 رنز بناسکے،آوٹ ہوکر واپس جاتے ہوئے میدان میں سجدہ شکر ادا کیا،آسٹریلوی بلے باز اوراہلیہ ریچل خواجہ کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے،عثمان خواجہ کے اہلخانہ سمیت مداحوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب



















