اسلام آباد:(بیورورپورٹ) پارلیمانی کمیٹی نے چیئرمین پیمرا کیلئےعنبرین جان کو نامزد کر دیا۔
ذرائع کے مطابق 4 رکنی کمیٹی نے نئے چیئرمین پیمرا کےلئے نام کی متفقہ منظوری دی، اجلاس میں 5 ناموں پرعنبرین جان، متین حیدر، بریگیڈیئر ریٹائرڈ انوار احمد، ڈاکٹرحامد خان اور سردار عرفان اشرف کے ناموں پر مشاورت ہوئی۔
پارلیمانی کمیٹی نے چیئرمین پیمرا کیلئے عنبرین جان کو نامزد کردیا
















