اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستانی انٹیلی جنس کی بڑی کامیابی ،داعش خراسان کے ترجمان کو گرفتار کر لیا۔
داعش خراسان (ISIS-K) کے ترجمان اور تنظیم کے آفیشل میڈیا ونگ الاعظائم فاونڈیشن کے بانی دہشتگرد خارجی سلطان عزیز اعظام کو کارروائی کے دوران پکڑا گیا۔
الاعظائم فاونڈیشن داعش خراسان کی بھرتی و پروپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھی جاتی ہے،عزیز اعظام کی گرفتاری کے بعد تنظیم کی میڈیا سرگرمیاں بھی معطل ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے حالیہ دنوں میں داعش خراسان کی کئی ہائی پروفائل گرفتاریاں کیں، سلطان عزیز اعظام بھی شامل ہے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















