اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے عزت ، طاقت تقسیم نہیں، محنت ،علم سے ملتی،دہشتگردی پاکستان نہیں بھارت کا وطیرہ ہے، دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، علما قوم کو متحد رکھیں اور قوم کی نظر میں وسعت پیدا کریں۔
قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہاریاست طیبہ ، ریاست پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق ہے، اللہ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا، سعودی عرب کےساتھ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے جس قوم نے علم اور قلم کو چھوڑا، انتشار ، فساد نے وہاں جگہ لی، عزت ،طاقت تقسیم نہیں، محنت و علم سے حاصل ہوتی ہے۔
چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا دہشت گردی پاکستان نہیں بھارت کا وطیرہ ہے، دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، معرکہ حق میں اللہ کی نصرت سے کامیابی ملی،پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی: طارق فضل چوہدری
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبر پر، رپورٹ جاری
7 شرائط پوری ہونے تک امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: قالیباف
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کیساتھ خلا میں جائینگے
وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے روکدیا
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان

















