اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سپریم کورٹ نے ڈی لسٹ مقدمات پر پالیسی تشکیل دےدی۔
اعلامیے کے مطابق ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات اسی روز دستیاب بنچز کے سامنے سماعت کےلئے مقرر کئے جائیں گے، دستیاب بنچز ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات کی ساڑھے 11بجے کے بعد سماعت کریں گے اگر ڈی لسٹ مقدمہ دستیاب بنچ کے سامنے مقرر نہ کیا جا سکا تو آئندہ ہفتے کیلئے مقرر کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ نے ڈی لسٹ مقدمات پرپالیسی تشکیل دےدی

















