اسلام آباد: ( ) عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
پٹرول 2 روپے اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے 79 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 265 روپے45 پیسے سے کم ہو کر 263 روپے 45 پیسے ، ڈیزل کی قیمت 284 روپے 44 پیسے سے کم ہوکر 279 روپے 65 پیسے ہوگئی۔
عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول 2،ہائی سپیڈ ڈیزل 4.79 روپے لٹر سستا
















