حکومت کورم پورا کرنے میں ناکام، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت کورم پورا کرنے میں ناکام ،قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔

اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن رکن نے کورم کی نشاندہی کردی،کورم پورا نہ ہونے پر سپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس پیرکی شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا ۔