ریاض،اسلام آباد:(مشرق نیوز،بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسول پر حاضری، ملک میں امن، ترقی کیلئے خصوصی دعا مانگی۔
وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے 17 سے 19 نومبر تک ماسکو ، 19 سے 21 نومبر تک برسلز کا اہم سفارتی دورہ کیا،واپسی پر مدینہ منورہ میں مختصر قیام کیا، روزہ رسول پر حاضری دی اور امت مسلمہ، ملکی سلامتی ،خوشحالی کےلئے دعا کی۔
اسحاق ڈار کی روزہ رسول پر حاضری، ملک میں امن، ترقی کیلئے دعا

















