لاہور: (کامرس رپورٹر) صوبے کی تمام 41شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا۔
ذرائع کین کمشنر کے مطابق لاہور کی باقی 12ملوں نے کسانوں سے گنا خریداری و کرشنگ شروع کر دی، چینی کی بازار میں نئی سپلائی آنے سے نرخوں میں 10روپے تک فوری کمی کا امکان ہے،کرشنگ سے چینی کی بلیک میں فروخت اور مصنوعی قلت کا خاتمہ ہو سکے گا۔
تمام شوگر ملز میں کرشنگ کا آغاز، چینی کی قیمتوں میں کمی متوقع
















