کارروائی کاڈر،پنجاب میں27ملوں نے کرشنگ شروع کر دی
لاہور:( خبر نگار)کارروائی کاڈر،پنجاب میں27ملوں نے کرشنگ شروع کر دی۔
کین کمشنر پنجاب کے مطابق باقی14ملوں کو چیک کر کے کارروائی شروع کریں گے،کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگر ملز کےخلاف ایکشن پلان تیار ہے ،10لاکھ روپے یومیہ جرمانہ ہوگا،مانیٹرنگ کےلئے ٹیمیں تشکیل دےدیں، کسانوں کو بروقت گنے کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ،بازار میں چینی کی نئی سپلائی آنے سے قیمت کم ہو گی۔
















