اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.60روپے لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق پٹرولیم انڈسٹری نے ڈیزل9.60،مٹی کاتیل8.82،لائٹ آئل7.15روپے لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دےدی،پٹرول کی قیمت میں1.96روپے لٹر کمی کاامکان ہے،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.60روپے لٹر تک اضافہ متوقع
















