سینٹ ،سری لنکن حکومت ، کرکٹ بورڈ سے اظہار تشکر قرارداد منظور
اسلام آباد: (بیورورپورٹ) سینٹ کا سری لنکن حکومت ، کرکٹ بورڈ سے اظہار تشکر ،قرارداد منظور کرلی۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ میں پیش کردہ قرارداد میں کہا دہشتگردی کے باوجود کھیل جاری رکھنے پر سری لنکن حکام کے شکر گزار ہیں،سری لنکن ٹیم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی، قرارداد میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی کوششوں کو بھی سراہا گیا۔
















