جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت ناساز،بنچ ڈی لسٹ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت ناساز ،کمرہ عدالت میں آنے سے قبل بلڈپریشر بڑھ گیا۔

ذرائع کے مطابق ججز روم میں جسٹس مسرت ہلالی کا طبی معائنہ کیا گیا،ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دےدیا،جسٹس مسرت ہلالی اور علی مظہر کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔