راولپنڈی(بیورورپورٹ)افغانستان سے پھر جارحیت،پاک فوج کا بھرپور جواب،ٹینک ،پوسٹیں تباہ، افغان طالبان متعدد لاشیں پوسٹوں پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کوبھرپور و شدید جواب دیا گیا ،طالبان پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچا ،آگ بھڑک اٹھی۔
کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ اور ٹینک پوزیشن تباہ کردی گئی، افغان طالبان متعدد لاشیں پوسٹوں پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
افغانستان سے پھر جارحیت،پاک فوج کا بھرپور جواب،ٹینک ،پوسٹیں تباہ، متعدد طالبان ہلاک
















