راولپنڈی:(بیورورپورٹ)افغان سپاہی کا پاک فوج کے سامنے سرنڈر ،ویڈیو سامنے آگئی۔
منظر عام پر آنےوالی ویڈیو میں افغان طالبان کو پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرتے دیکھا جا سکتا ہے ،زیر قبضہ پوسٹوں پر آگ و تباہی کے واضح مناظر بھی دیکھے گئے ۔
افغان سپاہی کا پاک فوج کے سامنے سرنڈر ،ویڈیو سامنے آگئی
















