اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ ججز سے سکیورٹی اورساتھ ڈیوٹی کرنےوالے گن مین واپس بلا لیے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید نے سکیورٹی واپس لینے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکیورٹی کو شوکاز جاری کردیا،عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے حکم دیاپیش ہو کر سکیورٹی واپس لینے کی وضاحت کریں۔
اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی واپس لینے پر ڈی آئی جی کو شوکاز

















