کراچی:(بیورورپورٹ)سونے کی مزید اڑان،قیمت 4لاکھ روپے تولہ کے قریب جاپہنچی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاو 5100 روپے اضافے سے فی تولہ 3لاکھ98 ہزار 800 روپے ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت 4372 روپے اضافے سے 3 لاکھ 41 ہزا 906روپے ریکارڈ کی گئی۔
سونے کی مزید اڑان،قیمت 4لاکھ روپے تولہ کے قریب جاپہنچی


















