30 ستمبرتک 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی ادائیگی ،انتظامات کرلیے گئے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے 50 کروڑ ڈالر یورو بانڈ کی بروقت واپس ادائیگی کیلئے انتظامات کر لئے ۔

پاکستان 30 ستمبرتک 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی ادائیگی کرےگا، ملکی زرمبادلہ ذخائر پر بوجھ نہیں آئے گا،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے ادائیگی کے انتظامات کی تصدیق کر دی