چیئرمین پی ٹی اے کی برطرفی کےخلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی برطرفی کےخلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر کردی ۔

جسٹس آصف اور انعام امین منہاس چیئرمین پی ٹی اے کی برطرفی کےخلاف درخواست پر جمعرات کو سماعت کریں گے،واضح رہے جسٹس بابر ستار نے اپنے فیصلے میں چیئرمین پی ٹی اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔