اسلام آباد سمیت متعدد شہر زلزلے سے لرز اٹھے،شدت5.4ریکارڈ


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد سمیت متعدد شہر زلزلے سے لرز اٹھے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پشاور، مانسہرہ، اسلام آباد، ایبٹ آباد اور سوات میں 5.4 شدت کے زلزلے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز نے کہامرکز جنوب مشرقی افغانستان تھا ،گہرائی 22 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔