اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف کاپھر ڈومور،وفاقی سیکرٹری خزانہ کو سٹیٹ بینک بورڈ سے نکالنے ، ڈپٹی گورنرز کی 2خالی آسامیاں فوری پر اور کمرشل بینکوں کی نگرانی میں حکومتی اختیارات ختم کرنے کی سفارش کردی۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے گورننس اینڈ کرپشن ڈائگناسز اسیسمنٹ رپورٹ میں مزید مطالبات پیش کیے،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا سٹیٹ بینک کی خودمختاری مزید مضبوط بنانا ہوگی،حکام وزارت خزانہ نے کہاحکومت ،آئی ایم ایف کے درمیان سفارشات پر بات چیت جاری ہے۔
سٹیٹ بینک بورڈ سے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو نکالا جائے،آئی ایم ایف
















