اسلا م آباد (بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے وقت آگیا افغانیوں کو وطن واپس جانا چاہیے،افغانیوں کی پاکستان میں سرگرمیاں غیر قانونی، معیشت اور ٹرانسپورٹ پر قبضہ کر رکھا ہے۔
خواجہ آصف نے کہاایک ماہ میں پاکستان کی نسبت مہاجرین کو 5 گنا زیادہ ڈی پورٹ کیا،افغانستان کا ایران کےساتھ بارڈر ہماری سرحد سے مختلف ہے۔
افغانیوں کے وطن واپس جانے کا وقت آ گیا،خواجہ آصف


















