اسلا م آباد: (بیورورپورٹ)جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں،مخصوص نشستوں کے کیس کی پیر کو ہونےوالی سماعت مﺅخر کر دی گئی۔
مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت منگل کو بھی نہیں ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی بلوچستان سے واپسی پر سماعت کی آئندہ تاریخ کا اعلان ہوگا۔
جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ کا انتقال، مخصوص نشستیں کیس کی سماعت موخر


















