مفتی قوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے نکال دیا گیا


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)خطیب نے مفتی قوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے نکال دیا ۔

ذرائع کے مطابق مفتی قوی اسلام آباد کی مشہور مسجد میں موجود تھے ،خطیب نے بے عزت کرکے نکال دیا،خطیب نے مفتی قوی کو مخاطب کرکے کہا اگر تم دوبارہ مسجد میں آئے تو تمہارا برا حال کردوں گا۔