اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے امریکی صدر ٹرمپ کاخطے کو ہولناک تباہی سے بچانا انسانیت کی خدمت ہے۔
محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات ،دوطرفہ تعاون ،پاک بھارت جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر داخلہ نے کہا2ایٹمی طاقتوں کے درمیان سیز فائر کا کریڈٹ امریکی صدر کو جاتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے کو ہولناک تباہی سے بچا کر انسانیت کی خدمت کی ہے، ٹرمپ کے مثبت خیالات کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکہ کےساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔
قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے کہا پاکستان کےساتھ بہترین تعلقات ہیں، امریکہ مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھے گا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















