اسلام آباد: ( ) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔
شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم و فرض شناسی کو سراہا۔
قبل ازیں صدر مملکت آصف زرداری بھی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچے اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا، شہید کی وطن کیلئے خدمات و دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم، آرمی چیف کی عثمان یوسف شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
















