مئی کیلئے ایل این جی 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مئی کیلئے ایل این جی 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نرخوں میں کمی کے بعد سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.79،سوئی سدرن سسٹم پر 10.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔