پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند

:( ) ائیربیسز پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دی گئی۔

ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق فضائی حدود دوپہر تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی۔