لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ:(خبر نگار،بیورورپورٹ)کراچی سے خیبر تک پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلیاں،فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
بھارتی جارحیت کےخلاف چاروں صوبوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلیاں نکالی گئیں، شہریوں نے فلک شگاف نعرے لگا کر دشمن کو دوٹوک پیغام دیا پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عوام نے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم،بینرز ، پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستان زندہ باد‘پاک فوج زندہ باداور بزدل دشمن مردہ باد جیسے نعرے درج تھے۔
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ہندو برادری نے بھی بھارت کےخلاف احتجاجی ریلی نکال کر قومی اتحاد و یکجہتی کی مثال قائم کردی، شرکا نے پلے کارڈز اٹھا کر بھارتی جارحیت کےخلاف نعرے لگائے،شہر شہر نکالی گئی ریلیوں میںبچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکا نے عزم کا اعادہ کیا ملکی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















