کراچی :(بیورورپورٹ)سٹاک مارکیٹ میں مندی کے اثرات زا ئل، انڈیکس ایک لاکھ 16692پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کےساتھ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 692 پوائنٹس کی حد کو چھو گیاتاہم کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 622 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 15 ہزار 532 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 16692پوائنٹس کی حد کو چھو گیا


















