طبیعت خراب،صدر آصف زرداری کراچی کے نجی ہسپتال منتقل

کراچی :( ) صدر آصف زرداری کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نواب شاہ سے کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آصف زراری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے داخل کیا گیا ، صدر کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ۔