لاہور:(سپورٹس رپورٹر،ایم این پی)قومی ٹیم کو دھچکا،بیٹر عثمان خان نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔
ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عثمان خان کو پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیم سٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا ،ایم آر آئی سکین میں لوگریڈ ٹیئرکی تصدیق ہوگئی،عثمان خان 2 اپریل کو ہیملٹن میں ہونےوالے دوسرے ون ڈے میچ کےلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
قومی ٹیم کو دھچکا،عثمان خان نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر


















