آکلینڈ: ( ) حسن نواز کی شاندار سنچری ،پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پہاڑ جیسا 205 رنز کا ہدف پورا کر کے فتح سمیٹ لی۔
قومی کپتان سلمان علی آغا نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
کیویز کی جانب سے مارک چیپمین نے 94 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 4 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے-
پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر حارث رؤف 3، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور عباس آفریدی نے 2، 2 جبکہ شاداب خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔
حسن نواز کی شاندار سنچری ،پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں فتح سمیٹ لی


















