منفی پروپیگنڈہ کیس، پی ٹی آئی رہنماﺅں کی جے آئی ٹی میں عدم پیشی

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈو کیس میں پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے۔

جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیس میں شیخ وقاص، عون عباس ، فردوس شمیم نقوی سمیت پی ٹی آئی کے 16اراکین کو طلب کیا تھا تاہم کوئی بھی پیش نہیں ہوا۔