ٹرین آپریشن میں ہلاک دہشتگرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ٹرین حملے میںہلاک دہشتگردوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔

12 مارچ کو دوران فائنل کلیئرنس آپریشن میں مارے جانےوالے دہشتگرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے،تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے دہشتگرد ٹرین کے ارد گرد مارے گئے۔