مہنگائی مزید نیچے، شرح میں0.09فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی مزید نیچے،ہفتہ وار بنیادوں پر شرح میں0.09فیصد کمی،ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.09فیصد کمی، سالانہ شرح منفی 0.87فیصد ریکارڈ کی گئی،20اشیاءسستی،13مہنگی ہوگئیں،مہنگی ہونےوالی اشیا میںکیلے،چینی،انڈے،مٹن ،بیف،آٹا،گڑ،ایل پی جی ودیگر شامل ہیں۔