اسلام آباد:(بیورورپورٹ)کوئی عذر قبول نہیں،پاکستان آئندہ سہ ماہی 300 ارب کا شارٹ فال پورا کرے،آئی ایم ایف نے حکام پر واضح کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے مذاکرات کے دوران اخراجات میں کمی کےلئے رائٹ سائزنگ اقدامات پر بروقت عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آئندہ سہ ماہی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کےلئے پلان بھی طلب کر لیا، وفد نے کہا ریونیو شارٹ فال پر کوئی گنجائش نہیں، آئندہ سہ ماہی 300ارب کا شارٹ فال پورا کیا جائے،ایف بی آر کمپلائنس رسک مینجمنٹ اور رسک امپرومنٹ پلان کے تحت اقدامات کرے۔
آئی ایم ایف وفد کو بڑے شہروں میں ٹیکس نیٹ سے باہر بڑے ریٹیلرز پر بریفنگ دی گئی، آئی ایم ایف نے ہائی رسک کیسز کی تفصیلات پر ریکوری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا 3بڑے شہروں میں ہائی رسک کیسز ریکوری سے ریونیو شارٹ فال پورا کیا جائے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















