بھارت بنگلادیش میچ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

دبئی: () چیمپئنز ٹرافی کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو پر پھر تنازع ، بھارت اور بنگلادیش کے میچ کی براڈکاسٹ میں ایونٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہیں لکھا گیا۔

ترجمان آئی سی سی نے کہا گرافکس کی غلطی تکنیکی وجہ سے ہوئی درست ہوجائے گی، میچ کے دوران لوگو کو تبدیل کرنا ممکن نہیں تھا۔