اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ میں 7 نئے ججز کی تقرری کیلئے سمری تیار،3 کمرے بھی بنا لیے گئے۔
ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے سمری حتمی منظوری کےلئے صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوائے گی،منظوری پر سپریم کورٹ میں ججز تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیاجائےگا،ادھر نئی عدالتوں میں کیسز کی سماعت کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی۔
سپریم کورٹ میں 7 نئے ججز کی تقرری کیلئے سمری تیار
















