سونے کی اڑان،قیمت پہلی بار3لاکھ روپے تولہ سے متجاوز

کراچی:(بیورورپورٹ)سونے کی اونچی اڑان،تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1346 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا،فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 46 روپے ہو گئی ۔