ارشد شریف قتل کیس میںجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آبادہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں جودیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کےلئے مقرر کرلی۔

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامر فاروق4فروری کو سماعت کریں گے۔