نئی دہلی(ایم این پی)اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے 6کروڑ کی گاڑی خرید لی۔
وائرل ویڈیو میں مادھوری ڈکشٹ کو نئی چمچماتی لال رنگ کی فراری گاڑی میں اشوہر کے ہمراہ گھر جاتے دیکھا گیا ،خاص گاڑی صرف 14 رنگوں میں دستیاب ہے،قیمت 6 کروڑ بھارتی روپے سے زائد ہے
خوبصورت اور لگژری گاڑی کی قیمت نے مداحوں کو بھی حیران کردیا ، 57 سالہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے پاس اوربھی کئی مہنگی گاڑیاں ہیں۔
اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے 6کروڑ کی گاڑی خرید لی


















