فیصل آباد:(بیورورپورٹ)ن لیگی سینیٹرطاہر خلیل سندھو نے کہاہے وزیر اعظم شہباز شریف آہنی اعصاب کے مالک ہیں، حکومت عام آدمی کی زندگیوں میں مثبت بہتری لا رہی ہے،ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،بانی پی ٹی آئی نے وہ امریکی فرم ہائر کی جو کئی سالوں تک ایٹمی پروگرام کی مخالفت کرتی رہی۔
خلیل سندھو نے کہا2017میں نواز شریف کو نکال کا ملکی خوشحالی کا راستہ روکا گیا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سرکاری وسائل شر پسندی کےلئے استعمال کر رہے ہیں۔
ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،سینیٹرطاہر خلیل سندھو
















