دبئی ،نئی دہلی:(ایم این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے معاملات طے پاگئے،بھارت نے پی سی بی کا فیوژن فارمولہ مان لیا ، آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔
فیصلہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز میں ہونےوالے غیر رسمی اجلاس میں کیا گیا ،3 سال تک پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے،ٹی 20ورلڈ کپ 2026 کے میزبان بھارت اورسری لنکا ہیں۔
PCB کافیوژن فارمولہ تسلیم ،چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،بھارتی میڈیا



















