اسلام آباد(بیورورپورٹ)بنوں ، خیبر میں 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی بنوں کے علاقے بکا خیل میں کی گئی ،سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
کارروائی کے دوران 5خوارج ہلاک ،9 زخمی ہوگئے تاہم ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ سپاہی افتخار نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
دوسری کارروائی ضلع خیبر کے علاقے شاگئی میں کی گئی ،3خوارج کو ہلاک،2کو گرفتار کیا گیا۔
شدید فائرنگ کے تبادلے میں لاہور سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ کیپٹن زوہیب الدین نے اپنی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا،ہلاک ہونے والے خوارج متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















