پشاور:(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہاہے میرے اور بشریٰ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ۔
گنڈا پور نے کہاچلنے والی تمام خبریں پروپیگنڈا ہے ،بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے،مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے،خیبرپختونخوا اسمبلی میں سب کچھ سامنے رکھوں گا۔
مقصد عمران کی رہائی ، بشریٰ سے کوئی اختلافات نہیں،گنڈاپور

















