اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پروپیگنڈہ بے نقاب،نوجوان ملکی حالات سے مطمئن اور پاکستان میںہی بہترمستقبل کےلئے پرا مید ہیں،آئی پی ایس او ایس سروے میں حقائق منظرعام پرلے آیا۔
سروے کے مطابق نوجوانوں کی بیرون ملک نقل مکانی کے تناظرمیں گمراہ کن پرو پیگنڈا کیاجاتا ہے،74فیصدنوجوان اپنے ملک میں رہ کر بہتر زندگی گزارنے کے خواہش مندہیں،نوجوانوں کی اکثریت یورپ یا امریکہ نقل مکانی کی بجائے سعودی عرب ،یواے ای میں کام کرنے کی خواہاں ہے،2015 میں نوجوانوں کی بڑی تعدادبیرون ملک منتقل ہوئی، 2024 میں حکومتی پالیسیوں سے واضح کمی آئی۔
پروپیگنڈہ بے نقاب،نوجوان ملکی حالات سے مطمئن اوربہترمستقبل کےلئے پرامید


















